الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No child is born except upon the fitrah (natural disposition). Then his parents make him a Jew, a Christian, or a Zoroastrian — just as animals produce their young whole. Do you see any born mutilated?" Then Abu Hurayrah recited: "The natural disposition of Allah upon which He created mankind. No change should there be in the creation of Allah" (al-Rum: 30).
الترجمة الأردية
سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممسجد میں بیٹھے تھے اور لوگ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے، اتنے میں تین آدمی آئے، دو تو سیدھے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور ایک چلا گیا۔ وہ دو جو آئے ان میں سے ایک نے مجلس میں جگہ خالی پائی تو وہ وہاں بیٹھ گیا اور دوسرا لوگوں کے پیچھے بیٹھا اور تیسرا تو پیٹھ پھیر کر چل دیا۔ جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفارغ ہوئے تو فرمایا کیا میں تم سے تین آدمیوں کا حال نہ کہوں؟ ایک نے تو اللہ کے پاس ٹھکانہ لیا تو اللہ نے اس کو جگہ دی اور دوسرے نے (لوگوں میں گھسنے کی) شرم کی تو اللہ نے بھی اس سے شرم کی اور تیسرے نے منہ پھیرا تو اللہ نے بھی اس سے منہ پھیر لیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1427]
