الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade qaza'. When asked what qaza' was, Nafi' said: "Shaving part of a child's head and leaving part."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے قزع سے منع کیا۔ راوی نے کہا کہ میں نے نافع سے پوچھا کہ قزع کیا ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ بچے کے سر کا کچھ حصہ مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1382]
