الترجمة الإنجليزية
Sa'id ibn Abu al-Hasan said: A man came to Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) and said: "I am an image-maker — advise me." Ibn Abbas said: "Come closer." When the man was close, Ibn Abbas placed his hand on the man's head and said: "I will tell you what I heard from the Messenger of Allah (peace be upon him): 'Every image-maker will be in Hellfire. For every image he made, a living being will be created to torment him in Hellfire.'" Ibn Abbas added: "If you must make something, make trees or things without souls."
الترجمة الأردية
سعید بن ابوالحسن کہتے ہیں کہسیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا کہ میں تصویریں بنانے والا ہوں، مجھے اس کا بتا دیجئیے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میرے قریب آ۔ وہ پاس آ گیا۔ پھر انہوں نے کہا کہ اور قریب آ۔ وہ اور پاس آ گیا، یہاں تک کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنا ہاتھ اس کے سر پر رکھا اور کہا کہ میں تجھ سے وہ کہتا ہوں جو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، میں نے سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ ہر ایک تصویر بنانے والا جہنم میں جائے گا اور ہر ایک تصویر کے بدل ایک جاندار چیز بنائی جائے گی، جو اس کو جہنم میں تکلیف دے گی۔ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ اگر تو لازماً بنانا چاہتا ہے تو درخت کی یا کسی اور بے جان چیز کی تصویر بنا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1369]
