الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Ziyad said: I heard Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) say to a man who was dragging his lower garment and stomping his feet — he was the governor of Bahrain, saying: "The governor has come, the governor has come!" — the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah will not look at the one who drags his garment out of pride."
الترجمة الأردية
محمد بن زیاد کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے ایک شخص کو اپنا تہبند لٹکائے ہوئے دیکھا اور وہ اپنے پاؤں سے زمین پر مارنے لگا اور وہ بحرین پر امیر تھا اور کہتا تھا کہ امیر آیا امیر آیا (یہ دیکھ کر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو نہیں دیکھے گا جو اپنی ازار غرور سے لٹکائے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1359]
