الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) said: "When the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade certain vessels for nabidh, the Companions said: 'Not everyone can find the permitted vessels.' So the Prophet allowed all vessels except the muzaffat (pitch-coated vessels)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہجب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کچھ برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا تو صحابہ کرام نے عرض کیا کہ تمام لوگوں کو وہ برتن میسر نہیں ہو سکتے جن میں نبیذ بنانے کی اجازت ہے، چنانچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سوائے مزفت یعنی روغنی مٹکے کے باقی تمام برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت دے دی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1275]
