الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Wine is made from two trees: the date palm and the grapevine."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ شراب ان دو درختوں سے ہوتی ہے، ایک کھجور اور دوسرے انگور کے درخت سے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1267]
