الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever does a deed that is not in accordance with our command, it is rejected."
الترجمة الأردية
سعد بن ابراہیم کہتے ہیں کہمیں نے قاسم بن محمد سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جس کے تین گھر ہیں اور اس نے ہر گھر میں ثلث (تیسرے حصے) کی وصیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مکان میں تین ثلث اکٹھے کئے جائیں گے۔ پھر کہا کہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو شخص ایسا کام کرے جس کے (کرنے کے) لئے ہمارا حکم نہ ہو (یعنی دین میں ایسا نیا عمل نکالے) تو وہ مردود ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1237]
