الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "We used to pledge allegiance to the Messenger of Allah (peace be upon him) to listen and obey, and he would say to us: 'As much as you are able.'"
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے بات سننے پر اور حکم ماننے پر بیعت کرتے تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمیہ فرماتے تھے کہ یہ بھی کہو کہ جتنا مجھ سے ہو سکے گا۔ (یہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکی اپنی امت پر شفقت تھی کہ جو کام نہ ہو سکے اس کے نہ کرنے پر وہ گنہگار نہ ہوں)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1220]
