الترجمة الإنجليزية
Al-Hasan narrated that A'idh ibn Amr (may Allah be pleased with him), a Companion of the Messenger of Allah (peace be upon him), went to Ubaydullah ibn Ziyad and said: "O my son! I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'The worst shepherd is the oppressive ruler.' So do not be one of them." Ubaydullah said: "Sit down! You are merely the chaff of the Companions of Muhammad." A'idh replied: "Was there chaff among the Companions of the Messenger of Allah? The chaff came after them, among other people."
الترجمة الأردية
حسن سے روایت ہے کہسیدنا عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابی تھے وہ عبیداللہ بن زیاد کے پاس گئے اور اس سے کہا کہ اے میرے بیٹے! میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ سب سے برا چرواہا ظالم بادشاہ ہے (جو رعیت کو تباہ کر دے) تو ایسا نہ ہونا۔ عبیداللہ نے کہا کہ بیٹھ جا تو تو محمدصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ کرام کی بھوسی ہے۔ سیدنا عائذ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ میں بھی بھوسی ہے؟ بھوسی تو بعد والوں میں اور غیر لوگوں میں ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1212]
