الترجمة الإنجليزية
Narrated Uqbah bin Amir (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "(In a few days) soon many lands will be conquered at your hands, and Allah the Exalted will be sufficient for you; so let none of you neglect the sport of his arrows (that is, let him learn marksmanship)." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1103]
الترجمة الأردية
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ (چند روز میں) عنقریب کئی ملک تمہارے ہاتھ پر فتح ہوں گے اور اللہ تعالیٰ تمہارے لئے کافی ہو جائے گا پھر کوئی تم میں سے اپنے تیروں کا کھیل نہ چھوڑے (یعنی نشانہ بازی سیکھے: پستول سے، کلاشنکوف سے، راکٹ اور میزائل وغیرہ سے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1103]
