العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، كُلُّهُمْ عَنْ حَمَّادٍ، - قَالَ خَلَفٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ صلى الله عليه وسلم " أَمَا يَخْشَى الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ " .
الترجمة الإنجليزية
Khalaf ibn Hisham, Abu al-Rabi' al-Zahrani and Qutaibah ibn Sa'id narrated to us, all from Hammad — Khalaf said: Hammad ibn Zaid narrated to us — from Muhammad ibn Ziyad, who said: Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated to us, saying: Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Does the one who raises his head before the Imam (from bowing or prostration) not fear that Allah may transform his head into the head of a donkey?'
الترجمة الأردية
ہم سے خلف بن ہشام، ابو الربیع زہرانی اور قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، ان سب نے حماد سے روایت کی — خلف نے کہا: ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا — محمد بن زیاد سے، انہوں نے کہا: ہمیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی، فرمایا: محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''کیا وہ شخص جو امام سے پہلے (رکوع و سجود سے) اپنا سر اٹھاتا ہے، اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کے سر جیسا بنا دے؟''
