العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِي - وَرُبَّمَا قَالَ مِنْ بَعْدِ ظَهْرِي - إِذَا رَكَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ " .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn al-Muthanna and Ibn Bashshar narrated to me, both said: Muhammad ibn Ja'far narrated to us, he said: Shu'bah narrated to us, he said: I heard Qatadah (may Allah have mercy on him) narrating from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Perform bowing and prostration properly. By Allah, I see you behind me.' Or he perhaps said: 'When you bow and prostrate, I see you even behind my blessed back.'
الترجمة الأردية
مجھ سے محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے بیان کیا، دونوں نے کہا: ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا: ہم سے شعبہ نے بیان کیا، فرمایا: میں نے قتادہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے سنا، وہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کر رہے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''رکوع اور سجدہ پوری طرح کیا کرو، اللہ کی قسم! میں تمہیں اپنے پیچھے (بھی) دیکھتا ہوں۔'' (بلکہ) غالباً آپ نے اس طرح فرمایا: ''جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو تو میں تمہیں اپنی پشتِ مبارک کے پیچھے بھی دیکھتا ہوں۔''
