العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِكٍ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ ابْنِ شِهَابٍ .
الترجمة الإنجليزية
Harmala ibn Yahya narrated to me, Ibn Wahb informed us, Yunus informed me from Ibn Shihab, who said: Ibn al-Musayyab and Abu Salama ibn Abd al-Rahman informed me that Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) said: I heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) — the rest is like the aforementioned hadith of Malik — and (Yunus) did not mention the statement of Ibn Shihab.
الترجمة الأردية
مجھ سے حرملہ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، ہمیں ابن وہب نے خبر دی، مجھے یونس نے ابن شہاب سے خبر دی، مجھے ابن مسیب اور ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے خبر دی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا — آگے مالک کی مذکورہ بالا حدیث کی مانند ہے — اور (یونس نے) ابن شہاب کا قول بیان نہیں کیا۔
