العربية (الأصل)
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، وَجَدَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ عَلَى الْمَسْجِدِ فَقَالَ إِنَّمَا أَتَوَضَّأُ مِنْ أَثْوَارِ أَقِطٍ أَكَلْتُهَا لأَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ " .
الترجمة الإنجليزية
Abdullah bin Ibrahim bin Qariz reported that he found Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) performing ablution in the mosque, who said: I am performing ablution because of having eaten pieces of cheese, for I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'Perform ablution (after eating anything) touched by fire.'
الترجمة الأردية
عبد اللہ بن ابراہیم بن قارظ نے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مسجد میں وضو کرتے ہوئے پایا تو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں تو پنیر کے ٹکڑوں کی بنا پر وضو کر رہا ہوں جنہیں میں نے کھایا ہے کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرما رہے تھے: ''ایسی چیز سے وضو کرو جسے آگ نے چھوا ہو۔''
