العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عِرَاكٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، - وَكَانَتْ تَحْتَ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَيْرِ - أَنَّ عَائِشَةَ، أَخْبَرَتْهَا أَنَّهَا، كَانَتْ تَغْتَسِلُ هِيَ وَالنَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ يَسَعُ ثَلاَثَةَ أَمْدَادٍ أَوْ قَرِيبًا مِنْ ذَلِكَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hafsa, daughter of Hadrat 'Abd al-Rahman bin Abu Bakr, reported that Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) narrated to her that she and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) took a bath from the same vessel which contained water equal to three Mudds or thereabout.
الترجمة الأردية
حفصہ بنت عبد الرحمن بن ابی بکر سے (جو منذر بن حضرت زبیر کی اہلیہ تھیں) روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں بتایا کہ وہ (خود) اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن میں غسل کرتے جس میں تین مد (مد ایک صاع کا چوتھا حصہ ہوتا ہے) یا اس کے قریب پانی آتا۔
