العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، أَخْبَرَنَا عُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُدْنِي إِلَىَّ رَأْسَهُ وَأَنَا فِي حُجْرَتِي فَأُرَجِّلُ رَأْسَهُ وَأَنَا حَائِضٌ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ' A'isha (may Allah be well pleased with her) reported: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) inclined his head towards me (from the mosque) while I was in my apartment and I combed it in a state of menstruation.
الترجمة الأردية
ہشام نے کہا: عروہ نے ہمیں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے خبر دی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (اعتکاف کی حالت میں) اپنا سر میرے قریب کر دیتے جبکہ میں اپنے حجرے میں ہوتی اور میں حیض کی حالت میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر میں کنگھی کر دیتی تھی۔
