العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ أَنَسٍ فَأَنَا أُحِبُّ . وَمَا بَعْدَهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas b. Malik reported Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) this hadith through another chain of transmitters but he did not make mention of the words of Hadrat Anas:I love, and what follows subsequently
الترجمة الأردية
جعفر بن سلیمان نے ہمیں حدیث سنائی ، کہا : ہمیں ثابت بنانی نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث سنائی ، انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی اور انہوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ قول کہ میں ( اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ) سے محبت کرتا ہوں ، اور اس کے بعد والی بات بیان نہیں کی ۔
