الترجمة الإنجليزية
This hadith has been narrated through another chain regarding the rulings of inheritance.
الترجمة الأردية
محمد بن ولید زبیدی اور یونس نے ابن شہاب سے روایت کی ، انہوں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مالک کی حدیث کے مانند روایت کی ۔
