العربية (الأصل)
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ أَوْ قَالَ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: By Him in Whose Hand is my soul, no servant truly believes until he loves for his neighbour -- or he said: for his brother -- what he loves for himself.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا : "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک وہ اپنے پڑوسی کے لیے ۔ یا فرمایا : اپنے بھائی کے لیے ۔ وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔"
