العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلاَّمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ، - يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَدْخُلُ مِنْ أُمَّتِي الْجَنَّةَ سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ " . فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ . قَالَ " اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ مِنْهُمْ " . ثُمَّ قَامَ آخَرُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ . قَالَ " سَبَقَكَ بِهَا عُكَّاشَةُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated on the authority of Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Seventy thousand persons of my Ummah would enter Paradise without rendering an account.' Upon this a person submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), pray to Allah that He make me one of them. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'O Allah! Make him one of them.' Then another stood up and submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), pray to Allah that He make me one of them. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: ''Ukkasha (may Allah be well pleased with him) has preceded you.'
الترجمة الأردية
ربیع بن مسلم نے محمد بن زیاد کے واسطے سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''میری امت میں سے ستر ہزار (افراد) بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔'' ایک آدمی نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! اللہ سے دعا کیجیے کہ وہ مجھے بھی ان میں شامل کر دے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی: ''اے اللہ! اسے ان میں شامل کر۔'' پھر ایک اور کھڑا ہو گیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے کہ مجھے بھی ان میں شامل کرے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''عکاشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) تم سے سبقت لے گئے۔''
