العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، يَقُولُ لَمَّا صَالَحَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَهْلَ الْحُدَيْبِيَةِ كَتَبَ عَلِيٌّ كِتَابًا بَيْنَهُمْ قَالَ فَكَتَبَ " مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ " ثُمَّ ذَكَرَ بِنَحْوِ حَدِيثِ مُعَاذٍ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ فِي الْحَدِيثِ " هَذَا مَا كَاتَبَ عَلَيْهِ " .
الترجمة الإنجليزية
It has been narrated on the authority of Abu Ishaq (upon him be peace), who heard Bars' b. Azib say:When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) made peace with the people of Hudaibiya, 'Ali drew up the agreement between them, and so he wrote: Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). (This is followed by the same wording as we have in the previous tradition except the omission of the words: This is what he has settled)
الترجمة الأردية
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے ابواسحٰق سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، کہہ رہے تھے : جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حدیبیہ ( میں آ کر صلح کی گفتگو کرنے ) والوں سے صلح کی تو ان کے مابین حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے تحریر لکھی ، کہا : انہوں نے " محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم " لکھا ، پھر حضرت معاذ کی حدیث کی طرح بیان کیا ، مگر انہوں نے : " یہ ہے جس پر تحریر صلح کی " ( کا جملہ ) بیان نہیں کیا
