العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ . ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ " مِنْ خَلْقِهِ " . وَقَالَ حِجَابُهُ النُّورُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat A'mash narrated this hadith on the same authority and (may Allah be well pleased with him) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood amongst us and told us four things. He then narrated the hadith like the one reported by Abu Mu'awiya, but did not mention the words 'His creation' and said: 'His veil is the Light.'
الترجمة الأردية
اعمش کے ایک اور شاگرد جریر نے اسی (مذکورہ) سند سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہو کر چار باتوں پر مشتمل خطبہ ارشاد فرمایا..... پھر جریر نے ابو حضرت معاویہ کی حدیث کی طرح بیان کیا اور ''مخلوقات کو جلا ڈالے'' کے الفاظ ذکر نہیں کیے اور کہا: ''اس کا پردہ نور ہے۔''
