العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَهَبْهَا أَوْ لِيُعِرْهَا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (Allah he pleased with him) reported that I heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) as saying: He who has (surplus) land should donate it (to others), or lend it
الترجمة الأردية
ابو عوانہ نے ہمیں سلیمان ( اعمش ) سے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں حضرت ابوسفیان ( حضرت طلحہ بن نافع ) نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : " جس کے پاس زمین ہو تو ( بہتر ہے کہ ) وہ اسے ہبہ کرے یا عاریتا دے دے
