العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ جَاءَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَسَأَلُوهُ إِنَّا نَجِدُ فِي أَنْفُسِنَا مَا يَتَعَاظَمُ أَحَدُنَا أَنْ يَتَكَلَّمَ بِهِ . قَالَ " وَقَدْ وَجَدْتُمُوهُ " . قَالُوا نَعَمْ . قَالَ " ذَاكَ صَرِيحُ الإِيمَانِ " .
الترجمة الإنجليزية
Suhayl narrated from his father, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said: Some of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came and submitted to him: We perceive in our hearts things that any of us would consider it too grave to utter. He (blessings and peace of Allah be upon him) asked: Have you truly perceived such things? They submitted: Yes. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: That is manifest faith.
الترجمة الأردية
سہیل نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: ہم اپنے دلوں میں ایسی چیزیں محسوس کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی ان کو زبان پر لانا بہت سنگین سمجھتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا تم نے واقعی اپنے دلوں میں ایسا محسوس کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہی صریح ایمان ہے۔
