العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ خِرَاشٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، حَدَّثَنِي حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ يَعْمَرَ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا الأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ حَدَّثَهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ نَائِمٌ عَلَيْهِ ثَوْبٌ أَبْيَضُ ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَإِذَا هُوَ نَائِمٌ ثُمَّ أَتَيْتُهُ وَقَدِ اسْتَيْقَظَ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ " مَا مِنْ عَبْدٍ قَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ثُمَّ مَاتَ عَلَى ذَلِكَ إِلاَّ دَخَلَ الْجَنَّةَ " . قُلْتُ وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ قَالَ " وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ " . قُلْتُ وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ قَالَ " وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ " . ثَلاَثًا ثُمَّ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ " عَلَى رَغْمِ أَنْفِ أَبِي ذَرٍّ " قَالَ فَخَرَجَ أَبُو ذَرٍّ وَهُوَ يَقُولُ وَإِنْ رَغِمَ أَنْفُ أَبِي ذَرٍّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu al-Aswad al-Dili (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) said: I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he was sleeping, covered with a white garment. I came again and he was still asleep. I came a third time and he was awake. I sat near him. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Any servant who says 'There is no god but Allah' and then dies upon that shall enter Paradise. I submitted: Even if he has committed fornication and theft? He stated: Even if he has committed fornication and theft. I repeated this three times, and each time he gave the same reply. Then the fourth time he stated: Even though Hadrat Abu Dharr's nose be rubbed in dust! And Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) would say while narrating this hadith: Even though Hadrat Abu Dharr's nose be rubbed in dust!
الترجمة الأردية
ابو الاسود دیلی نے بیان کیا کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی کہ میں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ ایک سفید کپڑا اوڑھے ہوئے سو رہے تھے۔ میں پھر حاضرِ خدمت ہوا تو (ابھی) آپ سو رہے تھے۔ میں پھر (تیسری بار) آیا تو آپ بیدار ہو چکے تھے۔ میں آپ کے پاس بیٹھ گیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بندہ لا الہ الا اللہ کہے پھر اسی پر فوت ہو جائے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو۔ میں نے تین بار (یہی سوال) دہرایا اور آپ نے (ہر بار) یہی ارشاد فرمایا، پھر چوتھی بار ارشاد فرمایا: اگرچہ حضرت ابو ذر کی ناک خاک آلود ہو۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ حدیث بیان کرتے ہوئے کہتے تھے: اگرچہ حضرت ابو ذر کی ناک خاک آلود ہو۔
