العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ هِلاَلٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُعَاذًا، يَقُولُ دَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَجَبْتُهُ فَقَالَ " هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى النَّاسِ " . نَحْوَ حَدِيثِهِمْ .
الترجمة الإنجليزية
Za'idah (ibn Qudamah) narrated from Abu Husayn, from al-Aswad ibn Hilal, who said: I heard Hadrat Mu'adh (may Allah be well pleased with him) relating that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) called me, and when I answered, he (blessings and peace of Allah be upon him) asked: Do you know what is the right of Allah upon the people? Then he mentioned the like of their (the previous narrators') hadith.
الترجمة الأردية
زائدہ (بن قدامہ) نے ابو حصین سے، انہوں نے اسود بن ہلال سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بلایا، میں نے آپ کو جواب دیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا جانتے ہو لوگوں پر اللہ کا حق کیا ہے؟ پھر ان (سابقہ راویوں) کی حدیث کی مثل بیان کیا۔
