العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّجَاشِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، يَقُولُ كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيُبْصِرُ مَوَاقِعَ نَبْلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Muhammad ibn Mihran al-Razi narrated, he said: al-Walid ibn Muslim narrated to us, he said: al-Awza'i narrated to us, he said: Abu al-Najashi narrated to me, who said: I heard Hadrat Rafi' ibn Khadij (may Allah be well pleased with him) say: We used to pray the Maghrib prayer with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and one of us would leave and still be able to see where his arrows would land.
الترجمة الأردية
محمد بن مہران رازی نے بیان کیا، کہا ہمیں ولید بن مسلم نے حدیث سنائی، کہا ہمیں اوزاعی نے حدیث سنائی، کہا مجھے ابو نجاشی نے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، کہہ رہے تھے: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے تو ہم میں سے کوئی شخص لوٹتا اور وہ اپنے تیر کے گرنے کی جگہیں دیکھ سکتا تھا۔
