العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، . بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abd ibn Humaid narrated, he said: 'Abd al-Razzaq informed us, he said: Ma'mar informed us from al-Zuhri, from Abu Salamah, from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) — a hadith like that of Imam Malik (may Allah have mercy on him) from Hadrat Zaid ibn Aslam.
الترجمة الأردية
عبد بن حمید نے بیان کیا، کہا ہمیں عبد الرزاق نے خبر دی، کہا ہمیں معمر نے زہری سے، انہوں نے ابو سلمہ سے اور انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی زید بن اسلم سے مروی حدیث کی مانند روایت کی۔
