العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، كِلاَهُمَا عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، - قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، - عَنْ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ حُمْرَانَ، عَنْ عُثْمَانَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ مَاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaybah and Zuhayr ibn Harb both narrated from Isma'il ibn Ibrahim (Ibn Ulayyah), from Khalid (al-Hadhdha'), who said: al-Walid ibn Muslim narrated to me from Humran, from Hadrat Uthman (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever dies while knowing that there is no god but Allah shall enter Paradise.
الترجمة الأردية
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ اور زہیر بن حرب دونوں نے اسماعیل بن ابراہیم (ابن علیہ) سے روایت کی، انہوں نے خالد (حذاء) سے، انہوں نے کہا: مجھے ولید بن مسلم نے حمران سے اور انہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ جنت میں داخل ہوگا۔
