العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى الْقَنْطَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، وَأَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا . وَفِي رِوَايَةِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Hakam ibn Musa al-Qantari said: 'Abdullah ibn al-Mubarak narrated to us; and Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah said: Abu Khalid and Abu Hadrat Usamah narrated to us — all of them from Hisham, who narrated from Muhammad ibn Sirin, who narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), who narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he forbade praying with one's hand on the waist. In the narration of Hadrat Abu Bakr, the words are: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade it.'
الترجمة الأردية
حکم بن موسیٰ قنطری نے کہا: ہمیں عبد اللہ بن مبارک نے حدیث سنائی، نیز حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے کہا: ہمیں ابو خالد اور ابو اسامہ نے حدیث سنائی، ان سب نے ہشام سے، انہوں نے محمد بن سیرین سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی آدمی پہلو پر ہاتھ رکھے ہوئے نماز پڑھے۔ امام مسلم کے استاد حضرت ابو بکر کی روایت میں ''رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا'' کے الفاظ ہیں۔
