العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَبَعَثَنِي فِي حَاجَةٍ فَرَجَعْتُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ وَوَجْهُهُ عَلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَىَّ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ " إِنَّهُ لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَرُدَّ عَلَيْكَ إِلاَّ أَنِّي كُنْتُ أُصَلِّي " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hammad ibn Zaid narrated from Kathir ibn Shinzir, who narrated from 'Ata', who narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him), who said: We were traveling with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He sent me on an errand. When I came back, he was praying on his mount and his face was turned away from the qibla. I greeted him but he did not respond to my greeting. When he concluded the prayer, he said: 'Nothing prevented me from responding to your greeting but the fact that I was engaged in prayer.'
الترجمة الأردية
حماد بن زید نے کثیر بن شنظیر سے، انہوں نے عطاء سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر میں تھے، آپ نے مجھے کسی کام سے بھیجا، میں واپس آیا تو آپ اپنی سواری پر نماز پڑھ رہے تھے اور آپ کا رخ قبلے کی بجائے دوسری طرف تھا، میں نے آپ کو سلام کہا تو آپ نے مجھے سلام کا جواب نہ دیا۔ جب آپ نے سلام پھیر لیا تو فرمایا: ''تمہارے سلام کا جواب دینے سے مجھے صرف اس بات نے روکا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا۔''
