العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَعِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُلْتَحِفًا مُخَالِفًا بَيْنَ طَرَفَيْهِ . زَادَ عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ عَلَى مَنْكِبَيْهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Qutaibah ibn Sa'id and 'Isa ibn Hammad said: al-Laith narrated to us from Yahya ibn Sa'id, who narrated from Hadrat Abu Umamah ibn Sahl ibn Hunaif, who narrated from Hadrat 'Umar ibn Abi Salamah (may Allah be well pleased with him), who said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) praying in a single garment, wrapping it around himself with its two ends crossing each other. 'Isa ibn Hammad added in his narration: placing them on his shoulders.
الترجمة الأردية
قتیبہ بن سعید اور عیسیٰ بن حماد نے کہا: ہمیں لیث نے یحییٰ بن سعید سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت ابو امامہ بن سہل بن حنیف سے اور انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا: آپ نے اس کو لپیٹا ہوا تھا اور اس کے دونوں کناروں کو مخالف سمت میں ڈالا ہوا تھا۔ عیسیٰ بن حماد نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: اپنے کندھوں پر ڈالے ہوئے تھے۔
