العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ، أَخْبَرَهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلاً بِهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hadrat Usamah narrated from Hisham ibn 'Urwah, who narrated from his father, who narrated from Hadrat 'Umar ibn Abi Salamah (may Allah be well pleased with him), who said: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) praying in the house of Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) in a single garment, wrapping it around himself and placing its two ends over his shoulders.
الترجمة الأردية
ابو اسامہ نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ اسے لپیٹے ہوئے تھے اور اس کے دونوں کنارے اپنے کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔
