العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا يَقْطَعُ الصَّلاَةَ قَالَ فَقُلْنَا الْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ . فَقَالَتْ إِنَّ الْمَرْأَةَ لَدَابَّةُ سَوْءٍ لَقَدْ رَأَيْتُنِي بَيْنَ يَدَىْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مُعْتَرِضَةً كَاعْتِرَاضِ الْجِنَازَةِ وَهُوَ يُصَلِّي .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr ibn Hafs narrated from 'Urwah, who said: Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) asked: What disrupts the prayer? We said: A woman and a donkey. Upon this she remarked: Is the woman an ugly animal? I lay in front of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) like the bier of a corpse while he was praying.
الترجمة الأردية
حضرت ابو بکر بن حفص نے عروہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پوچھا: کون سی چیز نماز قطع کر دیتی ہے؟ تو ہم نے کہا: عورت اور گدھا۔ اس پر انہوں نے فرمایا: عورت برا چوپایہ ہے! میں نے اپنے آپ کو دیکھا ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے چوڑائی رخ جنازے کی طرح لیٹی ہوتی تھی جبکہ آپ نماز پڑھ رہے تھے۔
