العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ، - وَهُوَ ابْنُ مُضَرَ - عَنِ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ أَطْرَافٍ وَجْهُهُ وَكَفَّاهُ وَرُكْبَتَاهُ وَقَدَمَاهُ " .
الترجمة الإنجليزية
Qutayba ibn Sa'id narrated to us, Bakr, meaning Ibn Mudar, narrated to us from Ibn al-Had, from Muhammad ibn Ibrahim, from Amir ibn Sa'd, from Hadrat al-Abbas ibn Abd al-Muttalib (may Allah be well pleased with him) that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'When a servant prostrates, seven parts prostrate with him: his face, his two palms, his two knees, and his two feet.'
الترجمة الأردية
ہمیں قتیبہ بن سعید نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں بکر یعنی ابن مضر نے ابن الہاد سے حدیث بیان کی، انہوں نے محمد بن ابراہیم سے، انہوں نے عامر بن سعد سے، انہوں نے حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ''جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اعضاء سجدہ کرتے ہیں: اس کا چہرہ، اس کی دونوں ہتھیلیاں، اس کے دونوں گھٹنے اور اس کے دونوں پاؤں۔''
