العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِيَّ، قَالَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُعَيْطِيُّ، حَدَّثَنِي مَعْدَانُ بْنُ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمَرِيُّ، قَالَ لَقِيتُ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ أَعْمَلُهُ يُدْخِلُنِي اللَّهُ بِهِ الْجَنَّةَ . أَوْ قَالَ قُلْتُ بِأَحَبِّ الأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ . فَسَكَتَ ثُمَّ سَأَلْتُهُ فَسَكَتَ ثُمَّ سَأَلْتُهُ الثَّالِثَةَ فَقَالَ سَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " عَلَيْكَ بِكَثْرَةِ السُّجُودِ لِلَّهِ فَإِنَّكَ لاَ تَسْجُدُ لِلَّهِ سَجْدَةً إِلاَّ رَفَعَكَ اللَّهُ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْكَ بِهَا خَطِيئَةً " . قَالَ مَعْدَانُ ثُمَّ لَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ لِي مِثْلَ مَا قَالَ لِي ثَوْبَانُ .
الترجمة الإنجليزية
Zuhayr ibn Harb narrated to me, al-Walid ibn Muslim narrated to us, he said: I heard al-Awza'i say: al-Walid ibn Hisham al-Mu'ayti narrated to me, Ma'dan ibn Abi Hadrat Talha al-Ya'muri narrated to me, he said: I met Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him), the freed slave of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and said: Tell me of a deed which, if I do it, Allah will admit me to Paradise — or (he said): I asked about the deed most beloved to Allah. Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him) remained silent. I asked him again and he remained silent. I asked him a third time, and he said: I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) the same question, and he said: 'Devote yourself to frequent prostration before Allah, for you will not make a single prostration before Allah except that Allah will raise you a degree for it and remove a sin from you because of it.' Ma'dan said: Then I met Hadrat Abu al-Darda' (may Allah be well pleased with him) and asked him the same question, and he gave me the same answer as Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him) had given.
الترجمة الأردية
مجھے زہیر بن حرب نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں ولید بن مسلم نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے اوزاعی سے سنا، انہوں نے کہا: مجھے ولید بن ہشام معیطی نے حدیث بیان کی، کہا مجھے معدان بن ابی حضرت طلحہ یعمری نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا تو میں نے عرض کی: مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو کروں تو اللہ اس کی وجہ سے مجھے جنت میں داخل فرما دے، یا (انہوں نے کہا:) میں نے پوچھا: جو عمل اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہو۔ تو حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خاموشی اختیار فرمائی، پھر میں نے دوبارہ سوال کیا، انہوں نے خاموشی اختیار فرمائی، پھر میں نے تیسری بار سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: میں نے یہی سوال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کیا تھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ''تم اللہ کے حضور کثرت سے سجدے کیا کرو کیونکہ تم اللہ کے لیے جو بھی سجدہ کرو گے، اللہ اس کے بدلے میں تمہارا ایک درجہ بلند فرمائے گا اور تمہاری ایک خطا معاف فرمائے گا۔'' معدان نے کہا: پھر میں حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا اور ان سے (یہی) سوال کیا تو انہوں نے بھی وہی فرمایا جو حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تھا۔
