العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ إِنَّ أُمَّ الْفَضْلِ بِنْتَ الْحَارِثِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ، يَقْرَأُ { وَالْمُرْسَلاَتِ عُرْفًا} فَقَالَتْ يَا بُنَىَّ لَقَدْ ذَكَّرْتَنِي بِقِرَاءَتِكَ هَذِهِ السُّورَةَ إِنَّهَا لآخِرُ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya ibn Yahya narrated to us, he said: I recited before Malik, from Ibn Shihab (al-Zuhri), from Ubaydullah ibn Abdullah, from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them), who said: Umm al-Mu'minin Hadrat Umm al-Fadl bint al-Harith (may Allah be well pleased with her) heard me reciting 'By those sent forth to spread goodness' [Surah al-Mursalat, 77]. She said: O my son, you reminded me by reciting this surah that it was indeed the last surah I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reciting in the Maghrib prayer.
الترجمة الأردية
ہمیں یحییٰ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے مالک کو پڑھ کر سنایا، انہوں نے ابن شہاب (زہری) سے، انہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے فرمایا: اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ الفضل بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھے ﴿وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا﴾ پڑھتے ہوئے سنا تو فرمانے لگیں: بیٹا! تم نے یہ سورت پڑھ کر مجھے یاد دلا دیا کہ بے شک یہ آخری سورت ہے جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب کی نماز میں تلاوت فرماتے ہوئے سنی۔
