العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وُضِعَ عَشَاءُ أَحَدِكُمْ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاة فابدؤوا بِالْعَشَاءِ وَلَا يَعْجَلْ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهُ» وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُوضَعُ لَهُ الطَّعَامُ وَتُقَامُ الصَّلَاةُ فَلَا يَأْتِيهَا حَتَّى يَفْرُغُ مِنْهُ وَإِنَّهُ لِيَسْمَعَ قِرَاءَةَ الْإِمَامِ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “When one of you is served with his supper and the time for prayer comes, he should first have his supper and not hasten till he has finished it.” When Ibn ‘Umar’s food was served and the time for prayer came, he did not go to the prayer till he finished it; and he could hear the imam’s recitation. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کا کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کھڑی ہو جائے تو پہلے کھانا کھاؤ اور کھانے سے فارغ ہونے تک جلدی نہ کرو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما خود بھی کھانا کھاتے اور نماز کا اقامہ سنتے رہتے۔ (متفق علیہ)
