العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «يَكُونُ فِي أُمَّتِي خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَذَلِكَ فِي الْمُكَذِّبِينَ بِالْقَدَرِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وروى التِّرْمِذِيّ نَحوه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar said:I heard God’s messenger say, “Some of my people will be swallowed up and some will be metamorphosed. That will come about among those who declare God’s decree to be false." Abu Dawud transmitted it and Tirmidhi transmitted something similar.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: میری امت میں سے کچھ لوگ زمین میں دھنسائے جائیں گے اور کچھ کی شکلیں مسخ کی جائیں گی اور یہ ان لوگوں میں ہو گا جو اللہ کی تقدیر کو جھٹلائیں گے۔ (ابو داؤد اور ترمذی نے اسی طرح روایت کیا)
