العربية (الأصل)
وَعنهُ: أَنه كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَيْنَا الْقُرْآنَ فَإِذَا مَرَّ بِالسَّجْدَةِ كَبَّرَ وَسجد وسجدنا مَعَه. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
He said:God’s Messenger used to recite the Qur'an to us, and when he came to a place where a prostration should be made he said “God is most great” and prostrated himself, and we prostrated ourselves along with him. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے قرآن پاک کی تلاوت فرماتے تھے، جب سجدے کی آیت آتی تو تکبیر کہتے اور سجدہ فرماتے اور ہم بھی آپ کے ساتھ سجدہ کرتے۔ (حضرت ابوداؤد)
