العربية (الأصل)
وَعَنْ مُعَيْقِيبٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ؟ قَالَ: «إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً»
الترجمة الإنجليزية
Mu'aiqib quoted the Prohpet as saying about a man who smoothed the ground where he prostrated himself, “If you do it, do it only once.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت معیقیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اس شخص کے بارے میں جو سجدے کی جگہ مٹی برابر کرتا ہے، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تجھے کرنا ہی ہو تو صرف ایک بار۔ (متفق علیہ)
