العربية (الأصل)
وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَرُدَّ عَلَى الْإِمَامِ وَنَتَحَابَّ وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَى بَعْضٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Samura said, “God’s Messenger commanded us to respond to the imam, to love one another, and to salute one another.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم امام کے سلام کا جواب دیں، ایک دوسرے سے محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔ (ابو داؤد)
