العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَضَّهُمْ عَلَى الصَّلَاةِ وَنَهَاهُمْ أَنْ يَنْصَرِفُوا قَبْلَ انْصِرَافِهِ مِنَ الصَّلَاةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) urged them to pray and forbade them to leave after prayer before he did. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو نماز کی ترغیب دی اور منع فرمایا کہ وہ آپ سے پہلے نماز سے اٹھ کر چلے جائیں۔ (ابو داؤد)
