العربية (الأصل)
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ أَرَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى أرى بَيَاض خَدّه. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
‘Amir b. Sa'd quoted his father as saying that he used to see God’s Messenger giving the salutation* to his right and his left, so that he could see the whiteness of his cheek. *1. I.e. pronouncing the taslim. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عامر بن سعد اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دائیں اور بائیں سلام پھیرتے دیکھتا تھا یہاں تک کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نظر آتی۔ (مسلم)
