العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تَجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قُبُورًا وَلَا تَجْعَلُوا قَبْرِي عِيدًا وَصَلُّوا عَلَيَّ فَإِنَّ صَلَاتكُمْ تبلغني حَيْثُ كُنْتُم» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported that he had heard God’s Messenger say, “Do not turn your houses into graves,* and do not make my grave a place to gather as for visitation, but invoke blessings on me, for your blessing will reach me wherever you are.” *This is most probably a figurative expressive indicating that a house in which prayer is not offered is like a grave, as God is not worshipped there. Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: اپنے گھروں کو قبریں نہ بناؤ (یعنی نماز سے ویران نہ رکھو) اور میری قبر کو عید (میلے) کی جگہ نہ بناؤ، اور مجھ پر درود بھیجو کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچتا ہے تم جہاں بھی ہو۔ (ابو داؤد)
