العربية (الأصل)
وَعَن ربيعَة بن كَعْب قَالَ: كُنْتُ أَبِيتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُهُ بِوَضُوئِهِ وَحَاجَتِهِ فَقَالَ لِي: «سَلْ» فَقُلْتُ: أَسْأَلُكَ مُرَافَقَتَكَ فِي الْجَنَّةِ. قَالَ: «أَو غير ذَلِكَ؟» . قُلْتُ هُوَ ذَاكَ. قَالَ: «فَأَعِنِّي عَلَى نَفسك بِكَثْرَة السُّجُود» . رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Rabi'a b. Ka‘b said:I was with God’s Messenger at night, and when I brought him his water for ablution and what he required, he told me to make a request. I said, “I ask to accompany you in paradise.” He asked if I had any other request to make, and when I replied that was all, he said, “Then help me to accomplish this for you by devoting yourself often to prostration.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ربیعہ بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رات گزارتا تھا اور آپ کو وضو کا پانی اور ضرورت کی چیزیں لا کر دیتا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مانگو۔ میں نے عرض کیا: میں جنت میں آپ کی رفاقت مانگتا ہوں۔ فرمایا: اور کچھ؟ میں نے عرض کیا: بس یہی۔ فرمایا: تو کثرت سے سجدے کر کے اپنی مدد کرو (یعنی کثرت سے نماز پڑھو)۔ (مسلم)
