العربية (الأصل)
وَعَن الْعَبَّاس بن عبد الْمطلب قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ مَنْ رَضِيَ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الترجمة الإنجليزية
Al-‘Abbas b. ‘Abd al-Muttalib reported God’s messenger as saying, “He who is well-pleased with God as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) as messenger will experience the savour of faith,” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کو رب، اسلام کو دین اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو رسول مان کر راضی ہو گیا اس نے ایمان کا مزہ چکھ لیا۔ (مسلم)
