العربية (الأصل)
وَعَن أبي حميد السَّاعِدِيّ قَالَ: فِي نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَا أَحْفَظُكُمْ لِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُهُ إِذَا كَبَّرَ جَعَلَ يَدَيْهِ حِذَاءَ مَنْكِبَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ أَمْكَنَ يَدَيْهِ مِنْ رُكْبَتَيْهِ ثُمَّ هَصَرَ ظَهْرَهُ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ اسْتَوَى حَتَّى يَعُودَ كُلُّ فَقَارٍ مَكَانَهُ فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَ يَدَيْهِ غَيْرَ مُفْتَرِشٍ وَلَا قَابِضِهِمَا وَاسْتَقْبَلَ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِ رِجْلَيْهِ الْقِبْلَةَ فَإِذَا جَلَسَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ جَلَسَ على رجله الْيُسْرَى وَنصب الْيُمْنَى وَإِذا جَلَسَ فِي الرَّكْعَةِ الْآخِرَةِ قَدَّمَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَنَصَبَ الْأُخْرَى وَقَعَدَ عَلَى مَقْعَدَتِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Humaid as-Sa'idi said among a company of the companions of God’s Messenger, “I am the one among you who is best versed in the way God’s Messenger prayed. I saw that when he uttered the takbir he placed his hands opposite his shoulders; when he bowed he rested his hands on his knees, then bent his back; when he raised his head he stood erect with his spine straight; when he prostrated himself he placed his arms so that they were not spread out, and the fingers were not drawn in, and the points of his toes were facing the qibla; when he sat up at the end of two rak'as he sat on his left foot and raised the right; and when he sat up after the last rak'a he put forward the left foot, raised the other, and sat on his hips.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی ایک جماعت میں فرمایا: میں تم سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز یاد رکھتا ہوں۔ میں نے دیکھا کہ جب آپ تکبیر کہتے تو ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے، جب رکوع کرتے تو دونوں ہاتھوں سے گھٹنے پکڑتے اور کمر جھکاتے، پھر سر اٹھاتے اور سیدھے کھڑے ہوتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنی جگہ آ جاتی، پھر سجدہ کرتے تو بازو نہ بچھاتے اور نہ سمیٹتے، پاؤں کی انگلیاں قبلے کی طرف رکھتے۔ دو رکعت کے بعد بیٹھ کر بائیں پاؤں پر بیٹھتے اور دایاں کھڑا رکھتے اور آخری رکعت میں بایاں پاؤں آگے نکالتے اور دائیں کھڑا رکھتے اور سرین (کولہے) پر بیٹھتے۔ (بخاری)
