العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَقْبَلْتُ رَاكِبًا عَلَى أَتَانٍ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ قَدْ نَاهَزْتُ الِاحْتِلَامَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ بِمِنًى إِلَى غَيْرِ جِدَارٍ فَمَرَرْتُ بَين يَدي الصَّفّ فَنزلت فَأرْسلت الْأَتَانَ تَرْتَعُ وَدَخَلْتُ فِي الصَّفِّ فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِك عَليّ أحد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas said, “When I was near the age of puberty I came riding on a she-ass and found God’s Messenger leading the people in prayer at Mina with no wall in front of him. I passed in front of part of the row of worshippers, and dismounting, let my she-ass go to pasture and joined the row, and no one objected to that.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں ایک گدھی پر سوار آیا اور اس وقت میں بلوغت کے قریب تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم منیٰ میں لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور آپ کے سامنے کوئی دیوار نہ تھی۔ میں صف کے سامنے سے گدھی پر سوار ہو کر گزرا اور اتر کر گدھی کو چرنے کے لیے چھوڑ دیا اور صف میں شامل ہو گیا اور کسی نے مجھے نہیں ٹوکا۔ (بخاری و مسلم)
