العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجَ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ ثُمَّ صَلَّى فِيهِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا كَالْكَارِهِ لَهُ ثمَّ قَالَ: " لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتقين
الترجمة الإنجليزية
‘Uqba b. ‘Amir said that God’s Messenger was presented with a silk gown which he put on and wore while praying. Then when he withdrew he pulled it off vigorously as though he disapproved of it, saying, “This is not fitting for the pious.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ریشمی جبہ ہدیہ دیا گیا، آپ نے اسے پہنا اور اس میں نماز پڑھی، پھر جب نماز سے فارغ ہوئے تو سختی سے اسے اتار پھینکا جیسے اسے ناپسند فرماتے ہوں اور فرمایا: یہ متقیوں کے لائق نہیں۔ (بخاری و مسلم)
